آج کی سب سے بڑی خبر
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خا ن کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی فلائٹس کی آمد پر دو ہفتوں کیلئے پابندی لگا دی گئی ہے جو کہ آج شام آٹھ بجے سے شروع ہو کر چار اپریل شام آٹھ بجے تک رہے گی* ۔